شیئر کریں: فیری میڈوز کی طرف جانے والی سڑک کمزور دل افراد کے سفر کرنے کے لیے نہیں ہے۔ بلندی اور چکراتی ہوئی تنگ پہاڑی گزرگاہوں کی وجہ سے 2013 ء میں ا س سڑک کا شمار دنیا کی دوسری خطرناک ترین سڑک میں ہوا تھا۔ ٹیگز: پہاڑی, خطرناک سڑک, سفر, فیری میڈوز, نانگا پربت شیئر کریں: نیا دور