سندھ میں اب تک سب سے زیادہ 248 کیسز ہیں جبکہ کے پی میں 23 بلوچستان میں 81 اسلام آباد میں 2 جبکہ گلگت بلتستان میں 24 کیسز ہین۔
اب تک کے پی 2 اور سندھ میں 1 ہلاکت کرونا وائرس سے ہوئی ہے جبکہ پنجاب اور گلگت بلستان میں ایک ایک ہلاکت کی تصدیق کرنے کے بعد انکی حکومتوں نے تردید کی تھی