پنجاب میں کرونا کے 16 نئے مریض، کل تعداد 96، ملک بھر میں 464 مریض

پنجاب میں کرونا کے 16 نئے مریض، کل تعداد 96، ملک بھر میں 464 مریض
پنجاب میں کرونا کے 16 نئے مریض سامنے آگئے ہیں جس کے بعد اب پنجاب میں مریضوں کی تعداد 96 ہوگئی ہے۔ ملک میں اب کرونا کے مریضوں کی کل تعداد 464 ہوگئی ہے۔ 

سندھ میں اب تک سب سے زیادہ 248 کیسز ہیں جبکہ کے پی میں 23 بلوچستان میں 81 اسلام آباد میں 2 جبکہ گلگت بلتستان میں 24 کیسز ہین۔

اب تک کے پی 2 اور سندھ میں 1 ہلاکت کرونا وائرس سے ہوئی ہے جبکہ پنجاب اور گلگت بلستان میں ایک ایک ہلاکت کی تصدیق کرنے کے بعد انکی حکومتوں نے تردید کی تھی