جبکہ دوسری جانب ماہرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین بننے میں ابھی ڈیڑھ سے دو سال کا وقت لگ سکتا ہے۔ ایسے میں ہمیں نہیں معلوم کہ تب تک ادویات کے حوالے سے کونسی دوا اس وبا کو قابو میں لا پائے گی۔
یاد رہے کہ اب تک پوری دنیا میں کرونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہو چکی ہے جبکہ اڑھائی لاکھ کے قریب افراد اس سے متاثر ہیں۔