عمران خان سمجھتے ہیں کے اگر شہباز شریف کو لندن جانے دیا گیا تو وہ حکومت گراسکتے ہیں،سہیل وڑائچ

05:41 PM, 20 May, 2021

نیا دور


عمران خان کا خیال ہے کہ شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد جیل سے باہر آئے ہیں اور اس بات کا خدشہ ہے کہ اگر انہیں باہر جانے دیا تو شہباز ان کی حکومت گراسکتے ہیں لیکن کیا حکومت انہیں مزید روک پائے گی؟



مزیدخبریں