شیئر کریں: عمران خان کا خیال ہے کہ شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد جیل سے باہر آئے ہیں اور اس بات کا خدشہ ہے کہ اگر انہیں باہر جانے دیا تو شہباز ان کی حکومت گراسکتے ہیں لیکن کیا حکومت انہیں مزید روک پائے گی؟ ٹیگز: Imran Khan, pakistan, PMLN, Politics, PTI, Shehbaz Sharif, Suhail Warraich شیئر کریں: نیا دور