سعودی عرب ایک قتل کے باعث دنیا کی نظروں میں 04:21 PM, 20 Oct, 2018 نیا دور ترک حکومت کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ سعودیوں نے صحافی کو قتل کرنے کے بعد اس کے جسم کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر دیے، یعنی انہوں نے پورے جسم کو چیر پھاڑ دیا تاکہ کسی کو لاش نہ مل سکے۔