Get Alerts

سعودی عرب ایک قتل کے باعث دنیا کی نظروں میں

سعودی عرب ایک قتل کے باعث دنیا کی نظروں میں
ترک حکومت کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ سعودیوں نے صحافی کو قتل کرنے کے بعد اس کے جسم کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر دیے، یعنی انہوں نے پورے جسم کو چیر پھاڑ دیا تاکہ کسی کو لاش نہ مل سکے۔