جرنیل، جج، میڈیا عمران خان کا ساتھ کیوں دیتے ہیں - عبید پاشا کا تجزیہ

02:02 PM, 20 Sep, 2022

نیا دور

افسوس کہ دھڑا بندی اور جوڑ تور کی سیاست کے عادی نواز شریف کو عوامی طاقت کے بل پر اپنا اور عوام کا حق لینا نہیں آیا۔ صد افسوس کہ ان کی بیٹی مریم کو نواز شریف کی صورت میں قدرت کی طرف سے عطا کردہ کرشماتی قیادت، عوامی مقبولیت اور خدا داد صلاحیت کے پیکر کا درست استعمال کرنا نہ آیا۔




مزیدخبریں