افسوس کہ دھڑا بندی اور جوڑ تور کی سیاست کے عادی نواز شریف کو عوامی طاقت کے بل پر اپنا اور عوام کا حق لینا نہیں آیا۔ صد افسوس کہ ان کی بیٹی مریم کو نواز شریف کی صورت میں قدرت کی طرف سے عطا کردہ کرشماتی قیادت، عوامی مقبولیت اور خدا داد صلاحیت کے پیکر کا درست استعمال کرنا نہ آیا۔