” میں اس وقت ٹی ٹی پی کا ترجمان تھا ، یہ میری ذمہ داری تھی کہ ایسے خطوط کے جوابات لکھوں۔ خط عمران خان کی پارٹی کے رہنماوں کی طرف سے ہم تک لایا گیا جس پر خود عمران خان کے دستخط تھے، دونوں مواقع پر طالبان رہنماوں کا موقف لینے کے بعد میں نے جوابات لکھے اور خان کو بھیج دیئے گئے “۔
ہمیں وزیرستان میں جلسے کرنے کی اجازت دی جائے، عمران خان کا طالبان کو خط
10:21 AM, 21 Apr, 2020
تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان ریلیاں نکالنےکی اجازت لینےکے لیےطالبان کی منتیں کرتے رہے ۔