ملک میں جاری معاشی بدحالی کی وجہ سے 31 فیصد پاکستانی اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

11:46 AM, 21 Jan, 2020

نیا دور




ملک میں جاری معاشی بدحالی کی وجہ سے 31 فیصد پاکستانی اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں 83 فیصد جولوگ نوکری کررہے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ ان کی نوکری خطرے میں ہے جبکہ صرف 21 فیصد لوگ ایسے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ درست سمت میں جارہے ہیں۔








مزیدخبریں