شیئر کریں: ملک میں جاری معاشی بدحالی کی وجہ سے 31 فیصد پاکستانی اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں 83 فیصد جولوگ نوکری کررہے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ ان کی نوکری خطرے میں ہے جبکہ صرف 21 فیصد لوگ ایسے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ درست سمت میں جارہے ہیں۔ ٹیگز: معاشی بدحالی شیئر کریں: نیا دور