اس حوالے سےہوا بازی ڈویژن کو ہدایات دی گئی ہے کہ یہ یقینی بنایا جائے کہ تمام ایئرلائنز پاکستان کے لئے مزید پروازیں روانہ نہ کریں۔ تاہم ہدایات دی گئی ہیں کہ جو پروازیں مسافروں کو لے کرروانہ ہو چکی ہیں انہیں وطن پہنچنے دیا جائے۔
اس حوالے سے وزیر ایوی ایشن نے کہا ہے کہ تمام ٹرانزٹ مسافروں کو پاکستان پہنچانے کے بعد اہم فیصلہ کریں گے