نواز شریف کی واپسی، آج میری زندگی کا سب سے بڑا دن ہے: مریم نواز
سینئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے کہا کہ جتنے عروج بھی نواز شریف نے دیکھے وہ بھی شاید کسی اور کے حصے میں نہ آئے ہوں۔ پاکستان آج نواز شریف کا ایک اور عروج دیکھنے جا رہا ہے۔
04:24 PM, 21 Oct, 2023