گوجرانوالہ: حملہ آواروں کے خلاف 15 پر کال کا نتیجہ، تفتیشی افسر نے خاتون کا ریپ کردیا

12:11 PM, 21 Sep, 2020

نیا دور
گوجرانوالہ میں  محافظوں نے ہی خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا ہے۔ گوجرانوالہ میں ایک خاتون سامنے آئی ہے جس کا دعویٰ ہے کہ ہے کہ اس نے  ون فائیو پر کال کی اور مدد کے لئے پولیس کو بلالیا۔ انہوں نے کال کے دوران کہا کہ مجھے چند نوجوان نہ صرف جسمانی تشدد بنا رہے ہیں بلکہ انہوں نے میرے کپڑے بھی پھاڑ دیئے ہیں۔

https://twitter.com/theodahad_/status/1307835159090208768

جب انہوں نے کال کی تو اے ایس آئی  مبشر ادھر  انکوائی کرنے پہنچا اور اس نے بجائے مدد کرنے کے خاتون سے جنسی زیادتی کرڈالی۔ اور اب تک پولیس کویہ نھی ایکشن لینے سے گریزاں ہے۔

ٹویٹر صارف نے لکھا کہ یہ خاتون پی ایس آروپ کالونی کی رہائشی ہے اور 9 ستمبر کو اسنے پولیس کو کال کی اور دس ستمبر کو مذخورہ اے ایس آئی انکوائری کے لیئے پہنچا تھا۔

 
مزیدخبریں