گوجرانوالہ میں محافظوں نے ہی خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا ہے۔ گوجرانوالہ میں ایک خاتون سامنے آئی ہے جس کا دعویٰ ہے کہ ہے کہ اس نے ون فائیو پر کال کی اور مدد کے لئے پولیس کو بلالیا۔ انہوں نے کال کے دوران کہا کہ مجھے چند نوجوان نہ صرف جسمانی تشدد بنا رہے ہیں بلکہ انہوں نے میرے کپڑے بھی پھاڑ دیئے ہیں۔
https://twitter.com/theodahad_/status/1307835159090208768
جب انہوں نے کال کی تو اے ایس آئی مبشر ادھر انکوائی کرنے پہنچا اور اس نے بجائے مدد کرنے کے خاتون سے جنسی زیادتی کرڈالی۔ اور اب تک پولیس کویہ نھی ایکشن لینے سے گریزاں ہے۔
ٹویٹر صارف نے لکھا کہ یہ خاتون پی ایس آروپ کالونی کی رہائشی ہے اور 9 ستمبر کو اسنے پولیس کو کال کی اور دس ستمبر کو مذخورہ اے ایس آئی انکوائری کے لیئے پہنچا تھا۔