پی آئی ڈی کے کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم میڈیا سیل کے پالیسی ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس 

اس ورکنگ گروپ کی تشکیل سےسی وی ای میڈیا سیل کی تحقیقی صلاحیت میں اضافہ ہوگااور وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے پرُ تشددوانتہا پسندی کوروکنے کی کوششوں پر وسیع البنیاد اتفاق رائے پیدا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

07:05 PM, 21 Sep, 2023

نیا دور
مزیدخبریں