واٹس ایپ نے میسجز تلاش کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ نے تاریخ کے ذریعے پرانے میسجز کی تلاش کرنے کا فیچر متعارف کرایا ہے۔ 11:35 AM, 22 Dec, 2023 نیا دور