چاروں اسٹیک ہولڈرز عمران خان کی تبدیلی پر متفق، عدم اعتماد تیار

07:51 PM, 22 Jan, 2022

نیا دور
نجم سیٹھی نے 24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاروں بڑے اسٹیک ہولڈرز عمران خان کی تبدیلی پر متفق ہوگئے ہیں اور وزیراعظم کا کھیل جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر بلاول کا اشارہ اہم تھا۔
مزیدخبریں