شیئر کریں: نجم سیٹھی نے 24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاروں بڑے اسٹیک ہولڈرز عمران خان کی تبدیلی پر متفق ہوگئے ہیں اور وزیراعظم کا کھیل جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر بلاول کا اشارہ اہم تھا۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور