'وفاداریاں تبدیل کرانے کے لیے پی ٹی آئی کے کامیاب امیدواروں کو پھینٹی لگانی پڑے گی'

حامد میر کا کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی کے کسی کامیاب امیدوار نے وفاداری تبدیل کی تو اس کا مطلب زور، زبردستی ہو گا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو وفاداریاں تبدیل کرانے سے متعلق خدشات کا جائزہ لینا چاہیے اور اس حوالے سے الیکشن سے پہلے کوئی کردار ادا کرنا چاہیے ۔ 

12:57 PM, 22 Jan, 2024

نیا دور
مزیدخبریں