معروف اداکار ساجد حسن استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اداکار ساجد حسن کا کہنا تھا کہ تبدیلی اچھی ہو تو اچھی لگتی ہے اور بری ہو تو بہت بری لگتی ہے۔ ملک کی تعمیر اور ترقی کے لیے سب کے مل کر کام کرنا ہوگا۔عوام کے بے شمار مسائل ہیں اور ان کے حل کے سب کو اپنے اپنے حصے کا کام کرنا ہوگا۔

03:28 PM, 22 Jan, 2024

نیا دور
مزیدخبریں