جیو نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ کابینہ اجلاس کے دوران اسد عمر نے شیریں مزاری کے بیانات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اکثر غیر ضروری بیانات دیتی ہیں۔ جبکہ وزیر اعظم نے مذہبی طور پر حساس معاملات پر بات کرنے سے بھی وزرا کو روک دیا ہے۔
وزیر کی کوئی ذاتی رائے نہیں ہوتی، آئیندہ کوئی وزیر فضول بیان نہ دے، وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ کو تنبیہہ
12:02 PM, 22 Sep, 2020
وزیر اعظم عمران خان نے اپنے وزرا پر نئی پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی وزیر فضول بیانات نہ دے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیر کی کوئی ذاتی رائے نہیں ہوتی۔ اب کے بعد کوئی وزیر کسی بیان کو اپنی ذاتی رائے قرار دے کر نہ جاری کرے۔