جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف تعصب کا الزام، اور ماضی میں ان کے دیے گئے دبنگ فیصلے

01:11 PM, 23 Apr, 2019

نیا دور
تحریک انصاف حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف تعصب کا الزام لگایا ہے اور استدعا کی ہے کہ فیص آباد دھرنا کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ یہ پہلی بار نہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کسی فیصلے نے حکومتوں کو مشکل میں ڈالا ہو۔
مزیدخبریں