شیئر کریں: تحریک انصاف حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف تعصب کا الزام لگایا ہے اور استدعا کی ہے کہ فیص آباد دھرنا کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ یہ پہلی بار نہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کسی فیصلے نے حکومتوں کو مشکل میں ڈالا ہو۔ ٹیگز: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شیئر کریں: نیا دور