بھارت میں کرونا وائرس کی تشویشناک صورتحال، کیا پاکستان نے سبق سیکھا؟

06:58 PM, 23 Apr, 2021

نیا دور

کرونا وائرس کی برطانوی قسم نے اس وقت بھارت میں تباہ کن صورتحال پیدا کی ہوئی ہے۔ مجھے خدشہ ہے کہ کہیں پاکستان کی اگلی باری نہ ہو۔ کرونا کی برطانوی قسم جو اس وقت تباہی پھیلا رہی ہے وہ ہے کیا اور کتنی خطرناک ہے۔ ماہر وبائی امراض ڈاکٹر فہیم یونس سے جانیئے



 



پاکستان میں جو لوگ صاحب اختیار ہیں انہوں نے بھی آج تک کرونا کے خطرے کی سنگینی کو نہیں مانا۔ ڈاکٹر فہیم یونس پاکستان میں کرونا سے نمٹنے کی کوششوں کا جائزہ لیتے ہوئے

مزیدخبریں