کرونا وائرس کی برطانوی قسم نے اس وقت بھارت میں تباہ کن صورتحال پیدا کی ہوئی ہے۔ مجھے خدشہ ہے کہ کہیں پاکستان کی اگلی باری نہ ہو۔ کرونا کی برطانوی قسم جو اس وقت تباہی پھیلا رہی ہے وہ ہے کیا اور کتنی خطرناک ہے۔ ماہر وبائی امراض ڈاکٹر فہیم یونس سے جانیئے
پاکستان میں جو لوگ صاحب اختیار ہیں انہوں نے بھی آج تک کرونا کے خطرے کی سنگینی کو نہیں مانا۔ ڈاکٹر فہیم یونس پاکستان میں کرونا سے نمٹنے کی کوششوں کا جائزہ لیتے ہوئے