انتخابات کے دم سے پرنٹنگ پریس والوں کی چاندی

03:04 PM, 23 Jul, 2018

نیا دور
انتخابات کا نتیجہ کچھ بھی ہو، پرنٹنگ پریس والوں کی تو الیکشن کے دم سے ہی چاندی ہو گئی ہے کہ صرف کراچی شہر میں انتخابی سرگرمیوں کے دوران اس صنعت میں محتاط اندازے کے مطابق اب تک ڈھائی ارب روپے کی سرمایہ کاری کی جا چکی ہے۔
مزیدخبریں