شیئر کریں: انتخابات کا نتیجہ کچھ بھی ہو، پرنٹنگ پریس والوں کی تو الیکشن کے دم سے ہی چاندی ہو گئی ہے کہ صرف کراچی شہر میں انتخابی سرگرمیوں کے دوران اس صنعت میں محتاط اندازے کے مطابق اب تک ڈھائی ارب روپے کی سرمایہ کاری کی جا چکی ہے۔ ٹیگز: الیکشن, انتخابات, انتخابی سرگرمیاں, پرنٹنگ پریس, سرمایہ کاری, صنعت شیئر کریں: نیا دور