دوہری شہریت کے حامل افراد ملکی پالیسیاں نہیں بنا سکتے: عمران خان، 2012

06:00 AM, 23 Jul, 2020

نیا دور
وزیر اعظم عمران خان کے کل 15 معاونینِ خصوصی میں سے 5 دہری شہریت کے حامل نکل آئے ہیں جب کہ معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل امریکی گرین کارڈ ہولڈر ہیں۔ ذلفی بخاری مستقل برطانوی شہریت رکھتے ہیں۔
وزیراعظم ماضی میں دوہری شہریت کے حامل افراد کے بارے میں کیا کہا کرتے تھے جانئیے اس ویڈیو میں۔
مزیدخبریں