وزیر اعظم عمران خان کے کل 15 معاونینِ خصوصی میں سے 5 دہری شہریت کے حامل نکل آئے ہیں جب کہ معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل امریکی گرین کارڈ ہولڈر ہیں۔ ذلفی بخاری مستقل برطانوی شہریت رکھتے ہیں۔
وزیراعظم ماضی میں دوہری شہریت کے حامل افراد کے بارے میں کیا کہا کرتے تھے جانئیے اس ویڈیو میں۔