اس وقت میں نے یہ بھی لکھا تھا کہ بلاول کے پاس دوراستے ہیں ۔ ایک یہ کہ وہ بھٹو کے جانشین بن کےقومی سطح کے لیڈر بن جائیں اور دوسرا یہ کہ وہ سندھ کے نئے پیرپگارا بن جائیں۔
افسوس کہ زرداری صاحب نے اس اقدام کے ذریعے بلاول کو سندھ کا نیا پیر پگارا بنا دیا اور میرے نزدیک یہ بہت بڑا نقصان ہے جو زرداری صاحب نے اپنی جماعت کو پہنچایا ہے، سلیم صافی