Get Alerts

زرداری نے بلاول کو سندھ کے نئے پیر پگارا میں بدل دیا

زرداری نے بلاول کو سندھ کے نئے پیر پگارا میں بدل دیا


اس وقت میں نے یہ بھی لکھا تھا کہ بلاول کے پاس دوراستے ہیں ۔ ایک یہ کہ وہ بھٹو کے جانشین بن کےقومی سطح کے لیڈر بن جائیں اور دوسرا یہ کہ وہ سندھ کے نئے پیرپگارا بن جائیں۔



افسوس کہ زرداری صاحب نے اس اقدام کے ذریعے بلاول کو سندھ کا نیا پیر پگارا بنا دیا اور میرے نزدیک یہ بہت بڑا نقصان ہے جو زرداری صاحب نے اپنی جماعت کو پہنچایا ہے، سلیم صافی