وزیر اعطم عمران خان نے یہ ہدایات پنجاب کے کابینہ کے ممبران سے ملاقات میں دیں۔ اس ملاقات میں وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، راجہ بشارت، ڈاکٹر مراد راس، سمیت دیگر شریک تھے۔
وزیر اعظم نے استفسار کیا کہ پنجاب کی سینئر لیڈر شپ خاموش کیوں ہے؟ وہ سامنے آکر کھل کر کیوں نہیں بولتے؟ انہوں نے فیاض الحسن چوہان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ کھل کر حکومتی پالیسیوں کا دفاع کرتے ہیں اور اپوزیشن کو ٹف ٹائم دیتے ہیں۔