اسٹیبلشمنٹ کیسے اقتدار پر قبضہ کرتی ہے؟

06:07 PM, 23 Sep, 2021

نیا دور
جاسوسی یقیناً ریاستی ایجنسیز کے لئے ایک بڑا مسئلہ ہے لیکن کسی نے یہ سوال نہیں اٹھایا کہ کیا جاسوسی کا مقابلہ کرنے والی وفاقی انٹیلیجنس ایجنسیاں کسی قانونی ضابطہ کار میں رہتے ہوئے کام کرتی ہیں؟ ان پر کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا اور ان کا ایک مائنڈ سیٹ بن چکا ہے کہ یہ قانون سے بالاتر ہیں۔ انٹیلیجنس آپریشنز پر کوئی پارلیمانی چیک بھی نہیں ہے۔
مزیدخبریں