عمران خان نے کہا کہ جب تک زندہ ہوں نہ کسی کو این آر او دوں گا اور نہ ہی معاف کروں گا،لوٹا ہوا پیسہ ہر صورت واپس لائوں گا۔
مریم نواز شریف نے اپنے ایک ٹوئیٹرپیغام میں اس قسم کے الفاظ استعمال کرنے پراپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوس ناک قرار قراردیا ہے۔