Get Alerts

وزیر اعظم کے بلاول بھٹو کو ’صاحبہ‘ کہنے پر مریم نواز کی تنقید

وزیر اعظم کے بلاول بھٹو کو ’صاحبہ‘ کہنے پر مریم نواز کی تنقید
لاہور: عمران خان  نے اپنی تقریر کےدوران بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’بلاول صاحبہ‘ کی طرح پرچی (وصیت) پر نہیں آیا، میرے اقتدار میں آنے کا مقصد کرپٹ لوگوں کو شکست اور ملک کو ترقی دینا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ جب تک زندہ ہوں نہ کسی کو این آر او دوں گا اور نہ ہی معاف کروں گا،لوٹا ہوا پیسہ ہر صورت واپس لائوں گا۔

مریم نواز شریف نے اپنے ایک ٹوئیٹرپیغام میں اس قسم کے الفاظ استعمال کرنے پراپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوس ناک قرار قراردیا ہے۔