توازن جلد پی ٹی آئی کی بجائے حکومت کے حق میں ہو سکتا ہے، نجم سیٹھی

11:05 AM, 24 Aug, 2022

نیا دور

تحریک انصاف کی مزاحمت نے اس کی مردہ رگوں میں ایک بار پھر زندگی کا لہو دوڑا دیا ہے۔ لیکن جب وقت کے ساتھ معیشت میں بہتری آتی جائے گی اور عمران خان کے حامیوں کے جذبات پر مایوسی اور ناکامی کا غلبہ طاری ہونے لگے گا تو یہ توازن آسانی سے تبدیل ہوجائے گا۔ مزید عمل اور ردعمل کے لیے اس منظر نامے پر نگاہ رکھیں۔

مزیدخبریں