ثبوت نہیں تھے تو رانا ثناء اللہ کو جیل میں کیوں رکھا گیا؟
04:52 PM, 24 Dec, 2019
رانا ثنااللہ کے خلاف استغاثہ کوئی بھی ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے۔ رانا ثنا کی منشیات کے ساتھ بنائے گئی وڈیو کے حوالے سے جو دعوی شہریار آفریدی کی جانب سے کیا گیا، اے این ایف نے اس کی بھی تردید کردی تھی۔ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ شاید رانا ثنا کو غیر قانونی طور پر جیل میں رکھا گیا تھا۔