رانا ثنااللہ کے خلاف استغاثہ کوئی بھی ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے۔ رانا ثنا کی منشیات کے ساتھ بنائے گئی وڈیو کے حوالے سے جو دعوی شہریار آفریدی کی جانب سے کیا گیا، اے این ایف نے اس کی بھی تردید کردی تھی۔ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ شاید رانا ثنا کو غیر قانونی طور پر جیل میں رکھا گیا تھا۔