Get Alerts

عاصم منیر سے کوئی بات نہیں ہوئی: عمران | شاہد خاقان نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی؟ | رانا ثناء لندن

عاصم منیر سے کوئی بات نہیں ہوئی: عمران | شاہد خاقان نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی؟ | رانا ثناء لندن
آرمی چیف کے ساتھ عمران خان کا ریلیشن شپ نہ ہونا مثبت بات ہے، شرط یہ ہے کہ آرمی چیف کا باقی سیاسی لوگوں سے بھی رابطہ نہ ہو۔ پاکستان کی اقتصادی صورت حال خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے،مظہر عباس

سننے میں آ رہا ہے کہ آج کل عمران خان فواد چودھری کی بہت سن رہے ہیں اور مان رہے ہیں۔ عمران خان کو کہا گیا تھا کہ دونوں صوبائی اسمبلیوں کو ایک ساتھ تحلیل نہ کریں، کوئی بھی تحلیل سے خوش نہیں ہوا، اسماعیل خان

اس وقت الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ پی ڈی ایم نے عمران خان کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبوں میں الیکشن کی صورت میں عمران خان کو دونوں صوبوں میں کامیابی نہ ملی تو یہ استعفے ان کے لیے خطرناک جوا ثابت ہوں گے، مظہر عباس

(ن) لیگ کے اندر مسائل چل رہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق بھی پھٹنے والے ہیں، شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی بھی یہی صورت حال ہے۔ یہ سب کچھ مریم نواز کو پارٹی میں اعلیٰ عہدے دینے کے ردعمل کے طور ہو رہا ہے، مظہر عباس