ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی 5 سالہ آئینی مدت 8 ستمبر 2023 کو ختم ہو چکی ہے لیکن نگران سیٹ اپ ہونے کی وجہ سے وہ تاحال صدر پاکستان کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ 03:56 PM, 24 Feb, 2024 نیا دور