ان ذمہ داران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شامل ہیں جن کے غلط مشوروں سے امریکی جوڑا موت کے منہ میں چلا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چند روز قبل اپنے مخصوص پراعتماد انداز میں کرونا کے علاج کے لئے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے'کلوروکوئن' نامی دوا کو استعمال کرنے کی تجویز دی تھی۔ اسی تجویز پر عمل کرتے ہوئے امریکی ریاست ایریزونا کے جوڑے نے اس دوا کا استعمال کیا اور اسکے نتیجے میں وہ شخص ہلاک ہوگیا جبکہ خاتون تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل ہے۔
ماہرین نے پھر سے متنبہہ کیا ہےکہ چاہئے کوئی صدر ہو یا وزیر اعظم یا پھر آرمی چیف حتیٰ کہ کوئی ڈاکٹر بھی ہو کرونا کے علاج اور احتیاطی تدابیر کے لئے عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کو ضرور مد نظر رکھیں۔