تنقیدی سوچ کا فقدان .پاکستان کے تعلیمی نظام کا ایک بڑا مسئلہ

10:09 AM, 24 May, 2019

نیا دور
ہماری نصابی کتب کا مواد نسلی امتیاز کو فروغ دیتا ہے اور مذہبی بنیادوں پر تفرقے کو بڑھاوا دیتا ہے. گو ماضی قریب میں تعلیمی نصاب کو تبدیل کر کے اس میں برداشت اور رواداری کے اسباق بڑھانے کی کوشش کی گئی تھی مگر ریاست کا عمومی رویہ تنقیدی سوچ کے مخالف ہی رہا ہے
مزیدخبریں