پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے دبئی سے آکلینڈ روانہ کپتان ندا ڈار کا کہناتھا کہ کپتان کی حیثیت سے مجھے اپنی کھلاڑیوں پر مکمل اعتماد ہے کہ وہ نیوزی لینڈ میں کم بیک کریں گی۔ 02:19 PM, 24 Nov, 2023 ذیشان نواز