سرکار مجرموں کو پکڑنے کی بجائے ٹک ٹاکر پر پابندی لگانے میں مصروف
06:17 PM, 25 Aug, 2021
حکومت نے مجرموں کو پکڑنے کے بجائے عوامی پارکوں میں ٹک ٹاکرز کو ویڈیو بنانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 'غیر قانونی' احکامات کو شاید عدالتیں ختم کردیں لیکن یہ حکومت ہمیشہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی لگانے کے بہانے تلاش کرتی رہتی ہے۔