شیئر کریں: حکومت نے مجرموں کو پکڑنے کے بجائے عوامی پارکوں میں ٹک ٹاکرز کو ویڈیو بنانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 'غیر قانونی' احکامات کو شاید عدالتیں ختم کردیں لیکن یہ حکومت ہمیشہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی لگانے کے بہانے تلاش کرتی رہتی ہے۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور