https://twitter.com/anwarulha/status/1364912357198151681
انہوں نے کہا کہ ایسا ذوالفقار بھٹو کے زمانے میں ہم نے دیکھا اور اب معلوم نہیں کہ تاریخ کیسے یاد کرتی ہے انہیں لیکن اس وقت لمحہ موجود میں مریم نواز ہی ہیں جنہوں نے پراپر لڑائی اسٹیبلشمنٹ سے لڑی ہے۔
یاد رہے کہ شاہد مسعود نواز شریف حکومت پر مخالفت کی حد تک تنقید کرتے رہے ہیں اور جب سے ان پر کیسز چل رہے ہیں وہ انہیں کرپشن کا مرتکب قرار دیتے ہوئے قوم کے بڑے مجرموں کی طرح یاد کرتے ہیں۔