80816
07:32 PM, 25 Feb, 2022
عمران خان کا خیال تھا کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کبھی قریب نہیں آئیں گے لیکن دونوں نے اپنے موقف میں نرمی کی اور اس کا سہرا مولانا فضل الرحمان کو جاتا ہے جنہوں نے نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کی غیر جانبداری پر قائل کیا، حامد میر لکھتے ہیں۔